میں نے ہمیشہ آزمایا ہے کہ دُنیا میں ہر رشتہ اُس وقت تک آپ کا ہے جب تک آپ اُن کے مطلب کے مطابق ہیں، جہاں آپ نے ایک بار منع کیا وہاں آپ کی مخلصی آپ کے منہ پر مار دی جاتی ہے، سوائے ﷲ کی ذات کے کوئی رشتہ ایسا نہیں جو آپ کو سمجھے۔

💞 محبت💞

اک لفظ “محبت ” سے دل کر رہا ہے

کہ آج درد کہ لفظوں میں پرو کر دیوار پہ ٹانک دوں ۔
درد کو اتنا لکھوں کہ لفظ رونے لگے
کرب کا کھرچ کھرچ کہ نام ونشان مٹادوں
تکليف کونمکین گرم سیال مادے میں بہادوں
ازيت کو وحشت کہ پاس چھوژ آوں
میرا دل چاہ رہا ہے کہ محبت کہ جنازے پر ایسا نوحہ لکھوں کہ لوگ سنیں تو آنکه میں آنسو نہ آۓ۔۔
میں کیسے اپنی تحریر میں وہ منظر دکھاوںکہ جہاں میں جاتی ہوں!!

واپس آنا بھول جاتی ہوں
کیسے دکھاوں کہ سیاہ کپژوں کے نیچے ڈھانچوں کی سسکیاں میرے کانوں کہ پردوںکو پھاژتی محسوس ہوتی ہیں
کتنا درد ہے جو مجھ سے اپنی تحریر میں لایا نہيں جاتا
دل چہ رہا ہے آج درد کو اک نیا رنگ دوں
کہ کیسے ہر رنگ سیاہ ہوجاتا ہے
فقط اک لفظ ” محبت” سے۔۔!!!
کیسے ميں بتاوں۔۔؟؟🍁🍁

🥀احساس 🥀

‏میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں🙂💯🔥

Listen Nice girl!!!

Listen nice girl !! The changing of the seasons,

the coming and going of the seasons Destiny is for months and years From

the changing seasons, from the ups and downs of life Don’t be impatient Put

these dreams in your eyes Don’t let me die

That the process of breaking dreams is painful

The wounds of broken dreams Sounds like

حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا۔

“کسی پر اعتبار کرنا ہے تو حد سے گزر جاؤ

یا تو اچھا انسان ملے گا یا پھر اچھا سبق۔”

مجھے اچھا سبق ملا۔۔

My Life✍️ I’m not a perfect Person, I make mistakes, I hurt people. But when I say sorry, I really mean it.”and i think Life isn’t about finding yourself. Life is about creating yourself

Create your website with WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: