Article ✍️

آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے !!
اسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے !
کس سے کتنی امید رکھنی ہے ۔۔۔!!
اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے ۔۔!
زندگی بہترین استاد کی طرح ا سے سب سکھا دیتی ہے 💯

Create your website with WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: