💞 محبت💞

اک لفظ “محبت ” سے دل کر رہا ہے کہ آج درد کہ لفظوں میں پرو کر دیوار پہ ٹانک دوں ۔درد کو اتنا لکھوں کہ لفظ رونے لگےکرب کا کھرچ کھرچ کہ نام ونشان مٹادوںتکليف کونمکین گرم سیال مادے میں بہادوںازيت کو وحشت کہ پاس چھوژ آوںمیرا دل چاہ رہا ہے کہ محبت کہContinue reading “💞 محبت💞”

🥀احساس 🥀

‏میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں🙂💯🔥

‏حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا۔ “کسی پر اعتبار کرنا ہے تو حد سے گزر جاؤ یا تو اچھا انسان ملے گا یا پھر اچھا سبق۔” مجھے اچھا سبق ملا۔۔

میرا چارہ گر!تم کیا جانو میرے درد کی؟تم میرے سفر کے ساتھی ہو۔نہیں ہم سفر کرتے ہیں؟میرے ہاتھ سے تیرے تکفاصلہ مٹھی بھر تھا۔کئی موسموں میں بدل گیا۔اس کی پیمائش کریں اور اسے کاٹ دیں۔میرا سارا وقت چلا گیا۔اس پر کسی کا کوئی نشان نہیں ہے۔وہ میرے سامنے سے گزرا۔

Create your website with WordPress.com
Get started